شہر قائد, میں ڈپٹی میئر کے, انتخابات, کے لیے, پولنگ جاری

شہر قائد میں ڈپٹی میئر کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری

کراچی: ضمنی انتخاب میں ایم کیو ایم کے ارشد حسن اور پیپلزپارٹی کے کرم اللہ وقاصی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ الیکشن میں تین سو چیئرمینز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہے ہیں

ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے الیکشن کے ایم سی کاؤنسل ہال میں ہورہے ہیں جہاں خواتین اور مرد حضرات کے لیے الگ الگ پولنگ اسٹیشنزہیں۔
ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کو جماعت اسلامی، مسلم لیگ ن اورعوامی نیشنل پارٹی کی جبکہ ایم کیو ایم کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے۔
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی ایس صلاح الدین کی زیرنگرانی پولنگ صبح 9 بجے سے شام 5 تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملزمان نے گلزار ہجری اسکیم 33 تعمیراتی منصوبہ شروع کیا تھا،منصوبے پر کوئی کام نہیں کیا

ملزمان نے گلزار ہجری اسکیم 33 تعمیراتی منصوبہ شروع کیا تھا،منصوبے پر کوئی کام نہیں کیا

کراچی:احتساب عدالت نے پاکستان پوسٹ آفس ایمپلائز یونین کو آپریٹوہاوسنگ سوسائٹی کے فنڈز میں کرپشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے