فی الحال اپنے فن سے شادی کررکھی ہے

فی الحال اپنے فن سے شادی کررکھی ہے

لاہور : اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو انہیں مکمل آزادی دے اور مشکل وقت میں ان کا ساتھ دے۔

ایک بیان میں مہوش حیات نے کہا کہ شادی ضرور کرونگی فی الحال اپنے فن سے شادی کررکھی ہے

خواتین کو جنسی ہراساں کیا جانا نہ صرف پاکستان بلکہ ہر ملک کی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہے، پاکستان میں بہت ساری خواتین بھی ایسی ہیں جو جنسی ہراساں کے معاملے میں غلط ہوتی ہیں۔

اداکارہ نے جنسی ہراساں کے معاملات پر پاکستان میں بات کیے جانے کو بہتر قدم قرار دیا اور کہا کہ اس سے جنسی ہراساں کیے جانے کے معاملات کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ علی عباسی

‘نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے مستقبل کے ساتھ کھڑی ہوں’

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر شادی سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے