صوبے کو آئین اور وزیراعلیٰ چلائے, گا، پولیس, اختیارات کا, نہیں اپنی, کارکردگی کا, بتائے

صوبے کو آئین اور وزیراعلیٰ چلائے گا، پولیس اختیارات کا نہیں اپنی کارکردگی کا بتائے

کراچی: مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے 6 واقعات ہوچکے ہیں، وقت آگیا ہے کہ اختیارات کا رونا رونا چھوڑیں اور ذمے داری قبول کریں

سندھ نے کہا کہ صوبے کو آئین اور وزیراعلیٰ چلائے گا، پولیس اختیارات کا نہیں اپنی کارکردگی کا بتائے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نے بڑی مشکل سے اس صوبے میں امن قائم کیا تھا، پولیس کا افسر والدین کو ساتھ دینے کا کہتا ہے اور ڈراتا ہے، ارشاد رانجھانی کیس میں دہشتگردی کی شقوں کو نکال دیا گیا، پولیس کب تک اپنے آپ کو بچائے گی، پولیس کا احتساب ہونا چاہیے۔
سندھ حکومت اور پولیس کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، صوبائی حکومت پولیس حکام کے تیار کردہ ایکٹ 2019 کے مجوزہ مسودہ سے خوش نہیں اور وہ نئے قوانین کا بل اسمبلی میں پیش کرنا چاہتی ہے۔
مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ہم نے عدالت میں درخواست جمع کروائی ہے کہ 90 دن کی مدت میں توسیع کی جائے، محکمہ صحت ان تینوں اداروں کو خط لکھے گا کہ ان کے اخراجات ہم برداشت کریں گے، جس طرح ماضی میں ان کے اخراجات برداشت کیے اب بھی کریں گے

یہ بھی پڑھیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

کراچی: مستقبل میں بجلی کی ترسیل کھمبوں اور تاروں کی بجائے گرین انرجی سے ہوگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے