انڈونیشیا, میں, صدارتی، پارلیمانی, اور بلدیاتی انتخابات کے, لیے 8 لاکھ پولنگ اسٹیشنز, قائم

انڈونیشیا میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے 8 لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم

جکارتہ: انڈونیشیا 19 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ملک کے نئے صدر کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں جب کہ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہوا تاہم دارالحکومت جکارتہ میں پولنگ دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوئی

صدر جوکو وِدو دو اور سابق جنرل پَرابووو سُبیانتو کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
انڈونیشین انتخابات میں پارلیمان کی 575 اور مقامی حکومتوں کی 19 ہزار 817 نشستیں ہیں اور انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے 4 لاکھ 43 ہزار پولیس اور 4 لاکھ 20 ہزار فوجی اہلکار تعینات ہیں۔
صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے لیے 8 لاکھ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں اور مجموعی طور پر 2 لاکھ 45 ہزار امیدوار میدان میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

لاس اینجلس کے قریب جھیل میں ڈوبنے والی ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد ک

لاس اینجلس کے قریب جھیل میں ڈوبنے والی ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد ک

کیلی فورنیا: ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد کرلی گئی، اداکارہ 8 جولائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے