ڈاکٹرز نے, ہڑتال کرتے ہوئے, ایمرجنسی سروسز کے, سوا تمام, سروسز ,معطل کردیں

ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں

پشاور:خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری اسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف ڈاکٹرز نے ہڑتال کردی

مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے سڑک کو بند کرکے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین نے ڈاکٹروں کے ایم ٹی آئی ایکٹ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نامنظور کے نعرے لگائے۔
ڈاکٹرز کی تمام نمائندہ تنظیموں پر مشتمل خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں کرپشن اور عوام دشمن پالیسوں کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،

یہ بھی پڑھیں

ایک مرتبہ پھر پشاور, کی مسجد قاسم خان کی غیر, سرکاری کمیٹی, کا دعویٰ

ایک مرتبہ پھر پشاور کی مسجد قاسم خان کی غیر سرکاری کمیٹی کا دعویٰ

خیبر پختونخوا:  مفتی منیب الرحمٰن نے کہا تھا کہ ’ کراچی اور زونل کمیٹیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے