5 سال سے, کنٹریکٹ پر, ہیں لیکن, مستقل نہیں, کیا جارہا

5 سال سے کنٹریکٹ پر ہیں لیکن مستقل نہیں کیا جارہا

پشاور:احتجاج کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ وہ مطالبات منظور کئے جانے تک احتجاج ختم نہیں کریں گی

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا، کئی ہیلتھ ورکرز کے ہمراہ ان کے بچے بھی تھے، دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ راستہ بند ہونے پر شہریوں نے بھی اہلکاروں کے خلاف شدید نعرے بازی شروع کردی
ان کا کہنا تھا کہ وہ 5 سال سے کنٹریکٹ پر ہیں لیکن مستقل نہیں کیا جارہا، پشاور انہیں 5 مہینوں کے بعد ایک تنخواہ دی جارہی ہے جب کہ جنوری 2019 سے نئی بھرتی کی جانے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تو تنخواہیں بھی نہیں دی جارہیں، جس سے گھر کے چولہے جلنا مشکل ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملک, بھر میں, نیشنل ایکشن پلان, پر عمل درآمد ہوا, ہے

ملک بھر میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہوا ہے

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے کے بعد کوئٹہ پہنچنے پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے