حمزہ شہباز, کی, پیشی کے, پیش نظر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی, کے انتہائی سخت, انتظامات

حمزہ شہباز کی پیشی کے پیش نظر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

لاہور: نیب حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے، صاف پانی کیس اور رمضان شوگر ملز سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے اور مذکورہ کیسز میں حمزہ شہباز متعدد بار نیب کے روبرو پیش ہو چکے ہیں

اپوزیشن لیڈر پنجاب نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کرا رکھی ہے، اس سے قبل نیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے دو مرتبہ ان کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے لیکن اسے کامیابی نہ مل سکی۔
حمزہ شہباز کو آج طلب کر رکھا ہے، اس موقع پر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے