چیئرمین سینیٹ, صادق سنجرانی قائم, مقام صدر

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر

اسلام آباد:عدالت عالیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی نااہلی کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں قائم مقام صدر بننے کے لیے اہل قرار دے دیا

صادق سنجرانی کے خلاف21 جون 2018 کو درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ آئین کے مطابق 45 سال سے کم عمر شخص صدر کے عہدے کااہل نہیں۔
آئین کے تحت صدر کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہیں لیکن موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی عمر 45 سال سے کم ہے، اس لئے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے