یورپی انتخابات, میں بھی, روس پر مداخلت کی کوشش, کا انکشاف

یورپی انتخابات میں بھی روس پر مداخلت کی کوشش کا انکشاف

برسلز: روس کی جانب سے روس کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے اور یورپی یونین کے ناقد سیاستدانوں کو تعاون فراہم کیا جا رہا ہے

روس پر یورپی انتخابات کی مہم میں مداخلت کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، البتہ روس نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے افواہیں قرار دیے ہیں
روس کی جانب سے روس کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے اور یورپی یونین کے ناقد سیاستدانوں کو تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کام کے لیے سماجی ویب سائٹس اور رشیا ٹوڈے جیسے دیگر ٹی وی چینلز کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
اس مقصد کے لیے نوجوان نسل پر نمایاں توجہ دی جا رہی ہے، روس نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے، یورپی انتخابات 23 مئی کو ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سوڈان میں سیاسی ومعاشی بحران، سعودی عرب اور یو اے ای کا امداد کا اعلان

سوڈان میں سیاسی ومعاشی بحران، سعودی عرب اور یو اے ای کا امداد کا اعلان

ریاض: سوڈان میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے پیش نظر سعودی عرب اور متحدہ عرب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے