سندھ کے, متعدد علاقوں, میں بارشوں کا, امکان

سندھ کے متعدد علاقوں میں بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر کے روز معمولی بارش جبکہ منگل کے روز گردوغبار اور طوفان کا امکان ہے

سندھ کے دیگر حصوں سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بھی آئندہ 2 روز تک ایسا ہی موسم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے ملک کے دیگر علاقے مغربی ہواؤں سے متاثر ہیں۔
اس نظام کے ملک میں داخل ہونے کی وجہ سے سندھ کے مختلف علاقوں میں گردوغبار اور طوفان کا امکان ہے’۔
موسمی نظام سے کراچی ڈویژن کے علاوہ سکھر، لاڑکانہ، بینظیر آباد اور حیدرآباد متاثر ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سینٹرل جیل کراچی کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی

سینٹرل جیل کراچی کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی

کراچی: سندھ بھر کی جیلوں میں یہ تعداد تیرہ سو تجاوز کر چکی ہے، ڈسٹرکٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے