بی این پی, مینگل کے درمیان, اختلافات دور کرنے, کیلئے ایک اور, ملاقات طے

بی این پی مینگل کے درمیان اختلافات دور کرنے کیلئے ایک اور ملاقات طے

اسلام آباد: بی این پی سربراہ اخترمینگل نے حکومت کے ساتھ طے پانے والے 6 نکاتی معاہدے پرعملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ کیا تھا جس کے بعد تحریک انصاف تحفظات دورکرنے کیلئے متحرک ہوئی

پی ٹی آئی کی نمائندگی جہانگیر ترین کریں گےجبکہ بی این پی مینگل کےوفدکی سربراہی اخترجان مینگل کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہوئیں ، تاہم اب بھی معاملے طے نہیں سکے ، تحفظات کے خاتمے کیلئے دونوں اتحادی جماعتوں کے ایک اورملاقات طے پا گئی ہے ۔
جہانگیر خان ترین کی سربراہی میں تحریک انصاف کا وفد 18اپریل کوہوگی، ملاقات میں 6نکاتی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے سے متعلق اخترمینگل کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کروائی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے