احساس, ہےبرآمدات میں, ابھی اچھااضافہ, نہیں, ہورہا

احساس ہےبرآمدات میں ابھی اچھااضافہ نہیں ہورہا

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا احساس ہےبرآمدات میں ابھی اچھااضافہ نہیں ہورہا، ہمارےاقدامات سےان مشکلات کوبھی بہترکیاجائےگا

فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام کومشکل وقت گزارناہوگا، ماضی کی حکومتوں نےبہت زیادہ قرضہ لیاہے ، ہم آمدنی بڑھا رہے ہیں اورقرضہ جات ختم کریں گے۔
این ایف سی پرگفتگووالےبتائیں2006کےبعدپی ایف سی کہاں ہے؟ پی ایف سی میں ہرڈسٹرکٹ کوپیسےتودینےہوتےہیں، پیپلزپارٹی صرف باتیں کرتی ہےکام نہیں کرتی، سپریم کورٹ کوحکم دیناپڑاکہ بجلی کےبل سندھ حکومت دے۔
اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما نے کہا اٹھارویں ترمیم کوئی مذہبی دستاویزنہیں، اٹھارویں ترمیم کو انسانوں نے بنایا تھا۔
ملک کوتباہ نہیں کرسکتے،ثابت بھی کیاکہ پیسےواپس لاسکتےہیں، پاکستان کی معیشت کواستحکام دیناہے۔

یہ بھی پڑھیں

نئے, صوبوں کی, بات کرنے والوں کو, کھری کھری, سناتے ہوئے

نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے

کراچی: نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے