جاز،ٹیلی نار, اور زونگ کے, لائسنسوں کی مدت اگلے ماہ ختم

جاز،ٹیلی نار اور زونگ کے لائسنسوں کی مدت اگلے ماہ ختم

اسلام آباد: ان کمپنیوں کے لائسنسوں کی تجدید سے حکومت کو ایک ارب 30 کروڑڈالر ملنے کی توقع ہے

بورڈ اور وزارت آئی ٹی میں پھڈے بازی سے اس رقم کے حصول میں تاخیر ہوسکتی ہے۔فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ اس پورے عمل پر اپنا حق جتاتا ہے اور وزارت آئی ٹی کی مداخلت اسے قبول نہیں
ابتدائی کام مکمل اورتمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سفارشات تیار ہوچکی ہیں ۔وزرارت آئی ٹی کو صرف ڈیڈ لائن کے اندراندر اس کام کو مکمل کرنے کیلیے کابینہ کی منظوری درکارہے۔
یکم اپریل کو وزیراعظم سے بھی اس ضمن میں شکایت کرچکے ہیں
وزیراعظم نے جب لائسنسوں کی رقم کے حصول کی بابت پوچھا تو انہیں بورڈ حکام نے بتایا کہ لائسنسوں کی نیلامی اسی صورت میں ممکن ہے جب ٹیلی کام کمپنیوں کو تین سال قبل اس ضمن میں آگاہ کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

اسلام آباد: سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تاہم بدھ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے