باراتیوں کی, گاڑی گزشتہ, شام کو, سیلابی ریلے میں, بہہ گئی

باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی

جنوبی وزیرستان: ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی

تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی، گاڑی میں 7 خواتین، 3 بچے اور ڈرائیور موجود تھا، حادثے میں ڈوبنے والی 6 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
ڈی سی کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو کارروائی کرکے ایک خاتون، تینوں بچوں اور ڈرائیور کو بچالیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی بار, وانا میں, پولیس اسٹیشن قائم , کردیا, گیا

پہلی بار وانا میں پولیس اسٹیشن قائم کردیا گیا

وانا: قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد جنوبی وزیرستان وانا میں پولیس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے