ابراج گروپ, کے, بانی اور, سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر لندن میں, گرفتار

ابراج گروپ کے بانی اور سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر لندن میں گرفتار

لندن: یلتھ فنڈ میں خرد برد اور سرمایہ کاروں سے فراڈ کے الزامات پرابراج گروپ کے بانی اور سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف نقوی لندن میں گرفتارکرلئے گئے،امریکا منتقل کئےجانےکاامکان ہے

مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں امریکی اسسٹنٹ اٹارنی اینڈریا گریسوالڈ نےبتایا کہ عارف نقوی کے شراکت دارمصطفیٰ عبدالودود کو بھی نیویارک سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
متاثرین میں مائیکرو سافٹ کے سربراہ بل گیٹس کی ’’گیٹس اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن بھی شامل ہے ،عارف نقوی کی کمپنی کراچی الیکٹرک کے شیئرز کی مالک بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سوڈان میں سیاسی ومعاشی بحران، سعودی عرب اور یو اے ای کا امداد کا اعلان

سوڈان میں سیاسی ومعاشی بحران، سعودی عرب اور یو اے ای کا امداد کا اعلان

ریاض: سوڈان میں جاری سیاسی ومعاشی بحران کے پیش نظر سعودی عرب اور متحدہ عرب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے