کم جونگ اُن کو نئے, حکومتی ٹائٹل ’کوریائی, عوام کے سپریم نمائندے,‘ سے پکارا, جائے گا

کم جونگ اُن کو نئے حکومتی ٹائٹل ’کوریائی عوام کے سپریم نمائندے‘ سے پکارا جائے گا

شمالی کوریا:  14 ویں سپریم اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کم جونگ اُن کو نظریاتی اقدامات، حکمت و دانائی سے بھر پور فیصلوں اور تجربے کار قیادت کے باعث ایک بار پھر ریاست کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا

سپریم اسمبلی نے ایک اہم تبدیلی ’چوئے ریانگ ہئے کو سپریم پبلک اسمبلی کا صدر نامزد کر کے کی ہے، آئینی طور پر یہ عہدہ بے اختیار سربراہ مملکت کے برابر ہوتا ہے تاہم اب بھی طاقت کا اصل مرکز کم جونگ اُن ہی ہوں گے۔
سپریم اسمبلی کے انتخاب کے بعد کم جونگ اُن ریاستی امور کے کمیشن کے ’چیئرمین‘ کے طور پر برقرار رہیں گے تاہم اب اس عہدے کو چیئرمین کے بجائے ’کوریائی عوام کے سپریم نمائندے‘ کا نام دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاس اینجلس کے قریب جھیل میں ڈوبنے والی ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد ک

لاس اینجلس کے قریب جھیل میں ڈوبنے والی ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد ک

کیلی فورنیا: ہالی ووڈ اداکارہ نایا ریویرا کی لاش برآمد کرلی گئی، اداکارہ 8 جولائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے