پاکستان امن, مشنز میں 15 فیصد, خواتین افسران, کی تقرری

پاکستان امن مشنز میں 15 فیصد خواتین افسران کی تقرری

نیویارک: پاکستانی خواتین نے امن مشنز میں عالمی امن کے لیےگراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں اور پاکستان ہمیشہ فروغ امن کی تمام کاوشوں میں خواتین کے کلیدی کردار کی حمایت کرتا ہے

ملیحہ لودھی نے بتایا کہ امن مشنز پر جانے والے دستوں کی خصوصی تربیت کے لیے پاکستان نے سینٹر آف انٹر نیشنل پیس اینڈ سیکیورٹی کے نام سے ادارہ بنایا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن مشن میں خواتین کے کردار پر مذاکرے میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے امن مشنز میں 15 فیصد خواتین افسران کی تقرری کا ہدف ریکارڈ مدت میں حاصل کیا ہے

یہ بھی پڑھیں

امریکا نے فلسطینی سرزمین پر قابض یہودی بستیاں قانونی قرار دے دیں

امریکا نے فلسطینی سرزمین پر قابض یہودی بستیاں قانونی قرار دے دیں

واشنگٹن: مظلوم فلسطینیوں کی آزادی تحریک پر قدغن لگانے کی کوششیں کی جانے لگیں، ٹرمپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے