نیب نے ,آغا سراج درانی, کا تفتیشی افسر, تبدیل کردیا

نیب نے آغا سراج درانی کا تفتیشی افسر تبدیل کردیا

کراچی: احتساب عدالت کے منتظم جج کے روبرو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی تو نیب حکام نے آغا سراج درانی کو پیش کیا اور تفتیشی افسر نیب نے مزید 15 دن کا ریمانڈ مانگ لیا

ریفرنس پیش نہ کرنے پر عدالت تفتیشی افسر پر برہم ہوگئی تو فاضل جج کو بتایا گیا کہ نیب نے آغا سراج درانی کا تفتیشی افسر تبدیل کردیا ہے۔
عدالت نے آغا سراج کو 26 اپریل تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ریفرنس پیش کرنے کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں

نئے, صوبوں کی, بات کرنے والوں کو, کھری کھری, سناتے ہوئے

نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے

کراچی: نئے صوبوں کی بات کرنے والوں کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے