دہشت گردی, میں معصوم, انسانوں کونشانہ, بنایا گیا

دہشت گردی میں معصوم انسانوں کونشانہ بنایا گیا

کراچی: سابق صدرآصف علی زرداری نے کوئٹہ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں معصوم انسانوں کونشانہ بنایا گیا ہے

حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
آصف زرداری نے شہیدوں کے ورثاء سے ہمدردی اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشت گردوں اورمنصوبہ سازوں کوقانون کی گرفت میں لائے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو گرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے