بھارت میں, انتخابات کا, پہلا مرحلہ, مکمل ہوگیا

بھارت میں انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

نئی دلی: بھارتی انتخابات 7 مختلف مراحل میں ہونا ہیں جس کے دوران مقررہ تاریخوں پر مختلف ریاستوں میں پولنگ ہونا ہے

انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 18 اپریل کو 13 ریاستوں میں97 نشستوں پر پولنگ ہوگی اور ساتوں مرحلے مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔
گزشتہ روز آندھرا پردیش، ارون چل پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، مہاراشٹرا، مقبوضہ جموں کشمیر، ناگالینڈ، اودیشا، سکم، تلنگانا سمیت دیگر ریاستوں میں پولنگ ہوئی اور ہنگامہ آرائی کے دوران 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

مشرقی فرانس میں ایک مسجد پر کار سے حملہ

مشرقی فرانس میں ایک مسجد پر کار سے حملہ

فرانس کے مشرقی علاقے کی ایک مسجد پر گاڑی سے حملہ کیا گیا ہے رشاٹوڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے