پستے, انسانی, جسم میں خون کی, روانی, کو تیز, کرتے ہیں

پستے انسانی جسم میں خون کی روانی کو تیز کرتے ہیں

پستے کا سب سے بہترین فائدہ یہ ہے کہ یہ انسانی جسم میں خون کی روانی کو تیز کرتا ہے، ویسے تو ہم مختلف انرجی ڈرنکس کے ذریعے اپنے جسم میں خون کو تیز کرتے ہیں مگر پستے میں قدرتی طور پر اس کام کو سرانجام دینے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے

پستے کے ذریعے چہرے کو تروتازہ اور شاداب بھی بنایا جاسکتا ہے، اس کے لئے کرنا صرف یہ ہے کہ ایک کھانے کا چمچ پستے کا پاؤڈر لیں، اسے 2 کھانے کے چمچ اصلی دودھ میں ملائیں اور پھر آدھا چمچ اصلی شہد بھی اس میں شامل کرلیں۔ اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں نتیجہ آپ خود ہی مرتب کرلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیس ماسکس سے کیسے وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے

فیس ماسکس سے وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کیسے مدد مل سکتی ہے

وائرس سب سے پہلے ناک کے اندرونی نظام کو متاثر کرتا ہے اور پھر زیریں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے