پولیس نے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا :ڈی جی رینجرز

کراچی: ڈی جی رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے ڈی آئی جی ویسٹ کے دفتر کا دورہ کیا ہے اور  عزیز آباد سے ملنے والے اسلحہ کا جائزہ لیا

اس موقع پر میجر جنرل بلال اکبر کا کہناتھا  کہ کراچی پولیس نے شہر کو بہت بڑے خطرے سے بچا لیا۔۔۔یہ بہت  بڑی کامیابی  ہے جس پر پولیس مبارکباد کی مستحق ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس کی آپریشن میں بہت بڑی قربانیاں ہیں اورپولیس نے اسلحے کا اتنا بڑا ذخیرہ پکڑ کر بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اسلحہ ایسی ہتھیار بھی شامل ہیں جو بہت بڑی لڑائی کیلئے استعمال ہوتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

کراچی: وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئی شپنگ پالیسی لارہے ہیں، جلد اعلان کریں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے