ایسا لگتا ہے کہ عمران خان نریندر مودی, کے انتخابی, ایجنٹ بن, گئے ہیں

ایسا لگتا ہے کہ عمران خان نریندر مودی کے انتخابی ایجنٹ بن گئے ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ نئی دہلی، پاکستان کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ایک بیان میں وزیر اعظم کے بیان کو وزیر خارجہ شاہ محمود کے بیان کے متضاد قرار دیا۔
ایسا لگتا ہے کہ عمران خان نریندر مودی کے انتخابی ایجنٹ بن گئے ہیں اور قوم جاننا چاہتی ہے کہ کیوں عمران خان نریندر مودی سے ملاقات کے لیے بیتاب ہیں
پہلے پاکستان تحریک انصاف نریندر مودی کے ساتھ ’دوستی‘ پر سابق وزیر اعظم نواز شریف پر طنز کرتی تھی اور یہاں تک کہ ان کے لیے غدار کہا جاتا تھا لیکن اب عمران خان نریندر مودی کی کامیابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ3 ہفتوں میں د ستیاب

اسلام آباد: چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) عاصم رؤف نے کو بتایا کہ دوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے