پاکستان آگے, بڑھے گا اور, رکاوٹیں جلد دور, ہوں گی

پاکستان آگے بڑھے گا اور رکاوٹیں جلد دور ہوں گی

لاہور: گزشتہ چند ماہ میں ملکی برآمدات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے، آئندہ 2 سے 3 سال میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوگا

دنیا کے متعدد ممالک کے مطابق پاکستانی مصنوعات کا معیار بہتر ہے، یورپ کے بہت سے ممالک کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی آگے جائے گا۔
مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے، مہنگائی کے بڑھنے کے محرکات کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان آگے بڑھے گا، ان شااللہ مشکلات جلد حل ہو جائیں گی۔
ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے ہمیں مزید محنت کرنا ہو گی، کوشش کررہے ہیں کہ سپلائی چین بہتر ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں

دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے