پاکستانی وفد, نے آئی ایم ایف, و عالمی بینک, کے سالانہ, اجلاس, میں شرکت

پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف و عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت

واشنگٹن: وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف و عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی جس میں وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں

پاکستانی وفد نے عالمی بینک کے نئے صدر ڈیوڈ مالپس سے سائیڈ لائن ملاقات بھی کی جس میں میکرو اکنامک صورتحال اور جاری سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکا پاکستان بزنس کونسل کے ممبران کے ساتھ بھی بات چیت کی، اس کے علاوہ فیس بک، پیپسی، کوکا کولا اور پراکٹر اینڈ گیمبل سمیت اوبر کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستانی مارکیٹ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور مستقبل کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
عالمی بینک کے صدر نے پاکستان میں اصلاحاتی عمل کو سراہتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے

یہ بھی پڑھیں

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز ؛ پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز ؛ پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا ، ائیر شو میں پاکستان سمیت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے