ایران, اور اس کی طاقتور اور مقدس, ریاست کسی, بھی بے وقوفانہ, فصیلے, پر خاموش, نہیں رہے گی

ایران اور اس کی طاقتور اور مقدس ریاست کسی بھی بے وقوفانہ فصیلے پر خاموش نہیں رہے گی

تہران: ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف مینجر جنرل محمد باقری نے امریکی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران اور اس کی طاقتور اور مقدس ریاست کسی بھی بے وقوفانہ فصیلے پر خاموش نہیں رہے گی

جنرل محمد باقری کا اشارہ مشرق وسطیٰ میں موجود متعدد امریکی دستوں کی جانب تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب پر پابندی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ پاسداران انقلاب ریاستی آلہ کار کے طور پر دہشت گردی کے فروغ میں فعال کردار ادا کررہی ہے، پہلی بار امریکا نے کسی دوسرے ملک کے ریاستی ادارے کو دہشت گرد قرار دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے ساتھ طے شدہ ایٹمی معاہدے نےعلیحدگی کے بعد ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی تھیں جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان مسلسل گشیدگی میں‌ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

ٹرمپ کو لگام نہ ڈالی گئی تو لوگ مریں گے: نکی ہیلی

نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے