آسیہ بی بی ’بہت, جلد پاکستان ,چھوڑ دیں گیں

آسیہ بی بی ’بہت جلد پاکستان چھوڑ دیں گیں

اسلام آباد: وزیر اعظم سے پوچھا کہ آسیہ بی بی کے ساتھ کیا ہوا، وہ ابھی تک پاکستان چھوڑ کر کیوں نہیں گئیں؟
عمران خان نے کہا کہ ’آپ دیکھیں گے کہ آسیہ بی بی بہت جلد پاکستان چھوڑ دیں گی

وزیر اعظم نے کہا ’میرے خیال سے ہفتوں میں۔ ہم ہفتوں کی بات کر رہے ہیں۔‘
’کیا یہ آپ کا فیصلہ ہے؟‘ کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ اس حوالے سے تھوڑی پیچیدگی پائی جاتی ہے اور میں میڈیا سے اس بارے میں بات نہیں کر سکتا۔
’لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آسیہ بی بی محفوظ ہیں اور وہ ہفتوں کے اندر اندر پاکستان چھوڑ کر چلی جائیں گی۔
ماتحت عدالتوں نے توہین مذہب کے مقدمے میں آسیہ مسیح کو موت کی سزا سنائی تھی تاہم سپریم کورٹ نے اس سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے آسیہ بی بی کو بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پمز اسپتال نے وکلا کی ملاقات کے لیے 2 دن مقرر کیے ہیں

پمز اسپتال نے وکلا کی ملاقات کے لیے 2 دن مقرر کیے ہیں

اسلام آباد: کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی، آصف زرداری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے