حکومت, اسٹیل ملز, نہیں چلا, سکتی

حکومت اسٹیل ملز نہیں چلا سکتی

اسلام آباد:عبد الرزاق داؤد نے اسٹیل ملز بحالی کے سلسلے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی، اس موقع پران کا کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے بنائے جانے والے ایکسپرٹ گروپ کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیل ملز نہیں چلا سکتی

عبدالر زاق داؤ د نے کہاکہ اسٹیل ملز قومی اثاثہ اسکی نجکاری نہیں ہونی چاہیے۔ آئندہ ای سی سی میں ایکسپرٹ گروپ کی رپورٹ کو باضابطہ منظوری کیلیے پیش کریں گے، اسٹیل مل کی بحالی کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں تاہم تین چائنیز اور تین روس کی کمپنیوں نے اسٹیل مل میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

ہم ساؤتھ ایشیا کا سب بڑا بائیو ٹیکنالوجی سینٹر بنارہے ہیں

کراچی: مستقبل میں بجلی کی ترسیل کھمبوں اور تاروں کی بجائے گرین انرجی سے ہوگی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے