اپنے باپ کے گردوں کی پیوندکاری کیلئے مدد کی اپیل کرنیوالا یہ بچہ

امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے سامی گرینر کی تصویر اس کی ماں نے فلکر پر اپ لوڈ کی جو ایسی وائرل ہوئی کہ پوری دنیا میں پھیل گئی، بچے نے گیارہ ماہ ہی کی عمر میں اپنے گردوں کے مرض میں مبتلا اپنے والد کے لئے ایک لاکھ ڈالر کے عطیات جمع کرکے شاندار مثال بھی قائم کردی۔

یہ بچہ آج بھی آپ کو یاد ہوگا لیکن اب وہ چھوٹا سا نہیں بلکہ دس سال کا ہوگیا ہے، نئی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں جن میں گرینر کو بچوں کے مخصوص انداز میں اٹکھیلیاں کرتے دیکھاجاسکتا۔ دوسری تصویر میں گرینر کو اس کی شہرت کی بنیاد رکھنے والی اس کی ماں اور عطیات سے کامیاب پیوند کاری کے بعد صحت مند ہونے والے اس کے باپ کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

سب سے اولیٰ و اعلی ہمارا نبیﷺ

 آپﷺ کا وجودِ عالمین کے لئے سراپارحمت ہی رحمت ہے۔ آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے