اسرائیلی اور, بھارتی لیڈرز مغربی, کنارے اور مقبوضہ, کشمیر پر, جبری قابض ہیں

اسرائیلی اور بھارتی لیڈرز مغربی کنارے اور مقبوضہ کشمیر پر جبری قابض ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ اسرائیلی اور بھارتی لیڈرز مغربی کنارے اور مقبوضہ کشمیر پر جبری قابض ہیں

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اور بھارتی لیڈر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں اڑا رہے ہیں اور دونوں لیڈرز عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہے ہیں۔
بھارتی اور اسرائیلی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اور بھارتی لیڈر ووٹ لینے کے لیے اخلاقی پستی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 18 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

اسلام آباد: ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے