اگر ضمانت, نہ ملی, توجان کو, خطرہ ہے

اگر ضمانت نہ ملی توجان کو خطرہ ہے

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف تواتنے بیمار تھے سپریم کورٹ کو بتایا گیا تھا کہ اگر ضمانت نہ ملی توجان کو خطرہ ہے

جھوٹ بولا گیا اوراب ایمبولینس کے بجائے مولانا فضل الرحمان وہاں پہنچے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان میاں صاحب کو سیاسی آکسیجن دے رہے ہیں ، عدالتوں کواس کا نوٹس لینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد: مون سون بارشوں کے نتیجے میں ہفتہ و اتوار کو پنجاب اور خیبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے