پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی

پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہمارا پاناما کا بل پاس کرنا حکومت کیلئے ضروری ہے۔

قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کررہی ہے لیکن آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ پر پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ وہ عمران خان کے اقدام کو سمجھ نہیں سکے۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی، خورشید شاہ مؤقف ایوان کے سامنے رکھیں گے، جس میں کشمیر سے متعلق جارحانہ پالیسی اپنانے کا کہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

کراچی: وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئی شپنگ پالیسی لارہے ہیں، جلد اعلان کریں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے