ہالی ووڈ اسٹار, جاڈا پنکیٹ اسمتھ پاکستانی, گلوکاروں, کی مداح

ہالی ووڈ اسٹار جاڈا پنکیٹ اسمتھ پاکستانی گلوکاروں کی مداح

نیویارک: جاڈا اسمتھ ادکارہ اور گلوکارہ ہونے کے ساتھ معروف اداکار ول اسمتھ کی اہلیہ بھی ہیں اور ایک حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کے کوک اسٹوڈیو کے گانے کو شیئر کیا

عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان صوفی موسیقی کے لیے میری دو پسندیدہ آوازیں ہیں، اس گانے چھاپ تلک کو یوٹیوب پر جاکر دیکھیں، یہ بہت خوبصورت ہے۔انہوں نے ان دونوں کو اپنا پسندیدہ قرار دیا اور اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین نے جاڈا کے خیالات کو سراہا۔
ایک صارف نے امریکی اداکارہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کو مثبت انداز سے پیش کرنا اچھا لگا، خصوصاً اس وقت جب میڈیا اور مخالف ممالک ملک کے بارے میں منفی خبریں پھیلارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا

جون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا

کراچی: سن 1931ء کو بھارتی شہر امروہہ میں پید ا ہونے والے جون ایلیا کو، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے