امریکی, ہوم لینڈسیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے,عہدہ چھوڑدیا

امریکی ہوم لینڈسیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نےعہدہ چھوڑدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ سے اختلافات کے بعدامریکی ہوم لینڈسیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نےعہدہ چھوڑدیا،ان کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا

ٹرمپ نیلسن کی کارکردگی سے خوش نہیں تھےجبکہ امریکا میں تارکین وطن کے داخلے کے حوالے سے کئی معاملات پر بھی ٹرمپ ان سے ناراض تھے۔
بطورسیکریٹری کرسٹ جین نے ٹرمپ کی متنازعہ امیگریشن پالیسی کا بھرپور دفاع کیا۔

یہ بھی پڑھیں

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغان صدر پر چیف ایگزیکٹیو کا الزام

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی پر انتخابی مہم کے دوران سرکاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے