اسٹاک ایکس چینج, میں ,بدترین مندی دیکھی, جارہی ہے

اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی دیکھی جارہی ہے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 750پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی

پیر کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی دیکھی جارہی ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 700پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 36ہزار 700کی سطح پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ڈیٹا کے مطابق جولائی اور اگست …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے