نجی اسکولز تو ٹیکس, کے محکمہ, سے بھی آگے, نکل گئے

نجی اسکولز تو ٹیکس کے محکمہ سے بھی آگے نکل گئے

کراچی: نجی اسکولوں کو ایک ماہ سے زائد فیس کی وصولی سے روکتے ہوئے نیا چالان جاری کرنے کیلئے 15 اپریل تک مہلت دیدی

تین رکنی بینچ کے روبرو اسکول فیسوں میں غیرقانونی اضافہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے دو، دو اور تین تین ماہ کی فیس طلب کرنے پر عدالت برہم ہوگئی۔
آپ لوگ تو ٹیکس کے محکمہ سے بھی آگے نکل گئے ہیں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہ کریں، ابھی نرمی سے کام کر رہے ہیں سختی پر مجبور نہ کریں،
عدالت نے ریمارکس دیئے اگر مئی میں سیشن ختم ہوجائے گا تو جون اور جولائی کی فیس کا کیا جواز، سیشن ختم ہونے کے بعد تو فیس ہی غیر قانونی ہوگی، ہم بار بار سمجھا رہے ہیں مگر آپ لوگ سمجھنے کو تیار نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

کراچی: مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ، کراچی میٹرو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے