عدلیہ, نے جو کیا, قانون کے ,دائرے میں, رہ کر کیا

عدلیہ نے جو کیا قانون کے دائرے میں رہ کر کیا

ڈیلاس: سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ عدلیہ سیاست میں نہیں رہی اور عدلیہ نے جو کیا قانون کے دائرے میں رہ کر کیا

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ عدلیہ کا دائرہ اختیار تھا اور فیصلے میں دیکھ سکتے ہیں کہ عدالت نے اپنے دائرہ اختیار کو استعمال کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے دور میں جوڈیشل ایکٹیو ازم ضرور رہا مگر عدلیہ نے دائرہ اختیار سے تجاوز نہیں کیا۔
سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد ملک میں ڈیموں کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے کی مہم میں شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے