محمدمشتاق, چینی کو, حراست میں لےکرنیب, کے حوالے, کر دیا

محمدمشتاق چینی کو حراست میں لےکرنیب کے حوالے کر دیا

لاہور: شریف خاندان کے فرنٹ مین کو نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر آف لوڈ کردیا گیا ، محمد مشتاق چینی پی آئی اے کی پرواز 203سے دبئی روانہ ہو رہا تھا

مشتاق چینی نے سلمان شہباز کےاکاؤنٹ میں 60کروڑروپےکی ٹرانزکشن کی تھی اور حمزہ شہبازکی ماڈل ٹاؤن میں گرفتاری کے موقع پر مشتاق روپوش ہوگیا تھا۔
مزیدانکشاف سامنے آئے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے مشتاق عرف چینی نیب کو 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھا اور اس پر 60 کروڑروپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے جبکہ رمضان شوگر مل سےنکاسی کیلئےنالےکاجعلی سروے کرانے کا بھی الزام ہے۔
مشاق عرف چینی کو کل احتساب عدالت میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا، انھیں نام ای سی ایل میں ہونے پر ایئرپورٹ سے دبئی فرارکی کوشش پرگرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

لاہور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے