تمام ماڈل کورٹ, کے, ججز , پر, فخر ہے

تمام ماڈل کورٹ کے ججز پر فخر ہے

راولپنڈی: چیف جسٹس نے کہا کہ ان ماڈل کورٹس سے قتل اور منشیات جیسے سنگین مقدمات کے تیزی کے ساتھ فیصلے ہونا شروع ہوگئے ہیں اورآئندہ چند ماہ میں یہ دونوں سنگین مقدمات عدالتوں میں زیرو ہونے جارہے ہیں جوکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کا منفرد ریکارڈ ہوگا

ملک بھر کی 116 ماڈل عدالتوں کے پراجیکٹ کے ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر کے توسط سے تمام ماڈل کورٹس کے ججز کے نام پیغام میں چیف جسٹس نے کہا کہ تمام ماڈل کورٹس کے ججز اس آمدہ انقلاب کے ہیرو ہیں، مجھے ان تمام ( ماڈل کورٹ کے ججز ) پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ کے ذریعے نواز شریف کو اقتدار سے باہر کردیا جائے گا

سپریم کورٹ کے ذریعے نواز شریف کو اقتدار سے باہر کردیا جائے گا

اسلام آباد: وائس آف امریکا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 2015 میں ریٹائر ہوجانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے