سابق ایڈمنسٹریٹر,کے ایم سی, کے علاوہ ریفرنس 8 ملزمان, پراختیارات سے, تجاوز کا عبوری, ریفرنس, دائر

سابق ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی کے علاوہ ریفرنس 8 ملزمان پراختیارات سے تجاوز کا عبوری ریفرنس دائر

راولپنڈی: نیب راولپنڈی کی پراسیکیوشن ٹیم نے ایک اورریفرنس احتساب عدالت میں دائرکرادیا

ریفرنس سابق ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی حسین سید اوردیگرکے خلاف دائرکیا گیا۔ حسن سید کے علاوہ ریفرنس 8 ملزمان پراختیارات سے تجاوزکا عبوری ریفرنس دائرکیا گیا ہے۔ ریفرنس میں عبدالغنی، یونس قدوائی، محمد حسین سید، نجم زمان سمیت نوافراد نامزد ہیں۔
گزشتہ روز جاری کیے گئے نیب اعلامیے میں بدعنوانی کے 6 ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے