میگا منی لانڈرنگ, کیس کی, باقاعدہ سماعت آج ,سے, شروع

میگا منی لانڈرنگ کیس کی باقاعدہ سماعت آج سے شروع

راولپنڈی: جعلی بینک اکاؤنٹس اورمیگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپوراحتساب عدالت پہنچ گئے

آصف زرداری اور فریال تالپور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے، 1650 پولیس اہلکار نیب عدالت کے اطراف تعینات ہوں گے جس میں رینجرز، اسپیشل برانچ اور ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی شامل ہوںگے
ملزمان میں آصف زرداری، فریال تالپور ، حسین لوائی، طحہ رضا، انور مجید، عبدالغنی مجید، نمر مجید، علی کمال مجید ، مصطفی ذوالقرنین، عدیل شاہ، محمد قاسم ، محمد اشرف، اقبال خان نوری، داؤد، شیرمحمد، شہزادعلی، کرن امین، نورین سلطان، محمد ناصر شیخ، کرسٹوفر ڈی کروز، غضنفر احسن ، راحیل مبین اور اسلم مسعود وغیرہ شامل
غیر متعلقہ شخص کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مزید براں آج آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کو مطلوب جیالوں کی گرفتاری کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے جس کیلیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

یہ بھی پڑھیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

فریال تالپور کی سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کے انتظامات کیے جائیں

اسلام آباد: سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی تاہم بدھ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے