12 سالہ نوعمر ,لڑکے سجاد کو, مقامی, قبرستان میں, سپرد خاک,

12 سالہ نوعمر لڑکے سجاد کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک

کراچی: ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ قائد آباد کے علاقے مسلم آباد کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے 10 سالہ عمر اور 12 سالہ سجاد زخمی ہوگئے

سجاد کے سر پر گولی لگی اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار 25 سالہ طاہر اور 26 سالہ عطا اللہ بھی زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ملزم شیر زمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
مقتول سجاد کے والد عدالت خان نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹے کی ہلاکت پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، دو روز قبل اس کا نتیجہ آیا تھا جس میں وہ پاس ہوا تھا،

یہ بھی پڑھیں

سندھ بھر میں کتوں کی بھرمار کے باعث شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

سندھ بھر میں کتوں کی بھرمار کے باعث شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

کراچی: حکومت سندھ ، محکمہ صحت اور بلدیہ عظمی شہریوں کو بہتر علاج کی سہولیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے