اب تک تحریک انصاف, کا ایک, بھی وعدہ, سچ ہوتا, دکھائی, نہیں دے رہا

اب تک تحریک انصاف کا ایک بھی وعدہ سچ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ آئندہ بجٹ میں خسارے کی شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوگی جبکہ رواں مالی سال کے اختتام تک خسارہ ممکنہ طور پر 2 ہزار 500 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے

مفتاح اسمٰعیل نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت ملک میں معیشت اور مہنگائی کو سنبھالنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ملکی مسائل کا حل نکالنے کے بجائے لوگوں کے لیے مزید پریشانیاں کھڑی کر رہی ہے،‘ اور دعویٰ کیا کہ ’ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے‘۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ معیشت کا ہر حصہ حکومت کے کنڑول سے باہر ہوگیا ہے اور ان وزرا کے پاس معیشت کی سمجھ بوجھ نہیں ہے۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ اب تک تحریک انصاف کا ایک بھی وعدہ سچ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

یہ بھی پڑھیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

جیل میں صرف جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کی جارہی ہیں

راولپنڈی: مہناز سعید کا مزید کہنا تھا کہ جیل میں انہیں غیر قانونی سہولیات فراہم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے