ادویات بنانے, والی کمپنیز نے, حکومتی نوٹیفیکیشن کی آڑ, میں 100 فیصد, اضافہ, کر دیا

ادویات بنانے والی کمپنیز نے حکومتی نوٹیفیکیشن کی آڑ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

لاہور: ہائیکورٹ میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ادویات بنانے والی کمپنیز نے حکومتی نوٹیفیکیشن کی آڑ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا

جب کہ جان بچانے والی قیمتوں میں حکومت نے 9 سے 15 فیصد تک اضافہ کیا اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ادویات بنانے والی کمپنیز کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی۔
درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کرنے والی میڈیسن کمپنیز کے خلاف کاروائی کا حکم دے۔
عدالت نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی۔

یہ بھی پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

لاہور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے