ڈاکٹر ادیب, کا مشن, لوگوں, کو دیوانے, کا خواب, لگتا تھا

ڈاکٹر ادیب کا مشن لوگوں کو دیوانے کا خواب لگتا تھا

کراچی: کئی مریض اور ان کے اہلخانہ قافلے بناکر مناسب طبی سہولیات کی تلاش میں دیگر شہروں کی طرح ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی پہنچتے ہیں

پاکستان میں صحت کی معیاری سہولت تک رسائی مشکل کام ہے، خاص طور پر دیہات کے شہریوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سرکاری ہسپتال اب بھی کئی مسائل اور بیماریوں کے علاج کی فراہمی کیلئے مناسب وسائل نہیں رکھتے، مگر یہاں ایک ایسی جگہ ہے، جو یہ کام انجام دیتی ہے، سندھ انسٹیٹیوٹ یورولوجی ٹرانسپلانیٹیشن (ایس آئی یو ٹی) ایک شخص کے وژن کی کہانی ہے، اس شخصیت کا نام ڈاکٹر ادیب رضوی ہے۔
ڈاکٹر ادیب کا مشن لوگوں کو دیوانے کا خواب لگتا تھا، لیکن درحقیقت یہ مشن نہایت سادہ سا تھا، کہ جسے بھی علاج مطلوب ہو، اسے باعزت طریقے سے بہتر معیار کا علاج فراہم ہو۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے