پاکستان، دیرپا تعمیر و, ترقی کے, ایجنڈے پر, گامزن ہے

پاکستان دیرپا تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل ایمبیسڈ ر زلمے خلیل زاد وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ پہنچے تو سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے ان کا خیر مقدم کیا

زلمےخلیل زاد نےافغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کےکردارکوسراہتے ہوئے کہا پاکستان کے وضاحتی بیان کےبعدافغان اورامریکی حکام کا ردعمل بےمعنی ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے، امریکی وفد کی قیادت امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کر رہی تھیں ۔
مذاکرات میں افغان مفاہمتی عمل میں ہونیوالی پیش رفت سمیت، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، امریکی نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں امن کے قیام کےلئے پاکستانیوں کی کوششوں کی تعریف کی ۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے