روپیہ, توازن میں, آ گیا ہے, لہٰذا روپے کی قدر میں, زیادہ کمی, کی کوئی, وجہ نہیں

روپیہ توازن میں آ گیا ہے لہٰذا روپے کی قدر میں زیادہ کمی کی کوئی وجہ نہیں

اسلام آباد: گزشتہ ایک سال خصوصاً اگست میں تحریک انصاف حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک روپے کی قدر میں 25فیصد کمی واقع ہو چکی ہے

نومبر 2013 کے بعد مہنگائی کی شرح رواں سال مارچ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جہاں روپے کی قدر میں بے انتہا کمی کے سبب توانائی کی قیمتوں میں خصوصاً تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں اس بارے میں کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا کہ ایکسچینج ریٹ کیا ہونا چاہیے۔
عوام کو مشورہ دیا کہ وہ ڈالر خرید کر اپنے پیسے ضائع نہ کریں اور اس کے بجائے اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کریں۔
وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کیے گئے اپنے خطاب میں کہا کہ آج اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واضح بیان میں کہا ہے کہ روپیہ توازن میں آ گیا ہے لہٰذا روپے کی قدر میں زیادہ کمی کی کوئی وجہ نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی وا قع ہوئی اور کاروباری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے