حیدرآباد, میں رواں سال, کا سب, سے زیادہ ,گرم ترین دن

حیدرآباد میں رواں سال کا سب سے زیادہ گرم ترین دن

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد میں رواں سال کا سب سے زیادہ گرم ترین دن ہے، شہر میں شدید گرمی اور حبس کی لہر جاری ہے جب کہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق پڈعیدن میں بھی شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت 41 تک ریکارڈ کیا گیا ہے، لو کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں جب کہ مزدورو کو گندم کی کٹائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری صبح 9 بجے سے 4 بجے تک گھروں سے بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز کریں، اس کے علاوہ باہرنکلتے وقت چھتری استعمال کریں اور سر پر گیلا کپڑا رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ

کراچی: قانونی مسودے کی سندھ اسمبلی سے منظوری کے بعد کراچی کے تمام ساحل سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے