جوڈیشل, ریمانڈ میں ,مزید 14 روز کی توسیع ,کرتے ہوئے 18 اپریل کو دوبارہ, پیش کرنے, کا حکم

جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 18 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

لاہور: جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری کے روبرو پیش کیا گیا

خواجہ سعد اور سلمان رفیق کی پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
عدالت نے سماعت کے بعد دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 18 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے اور جوڈیشل کمپلیکس کی جانب آنے والے تمام راستوں کو خاردار تاریں لگا کر سیل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزید تین ہفتے آرام کا مشورہ

لاہور: ایک طرف ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو کرونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے