حیدر آباد, یونیورسٹی کا, مسودہ قانون قومی, اسمبلی, سے منظور, کروایا جائے گا

حیدر آباد یونیورسٹی کا مسودہ قانون قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا

حیدر آباد: وزیر اعظم عمران خان صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں آج یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے لیے کوہسار میں 50 ایکڑ مختص کیے گئے ہیں

یونیورسٹی کے قیام کا معاملہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور تحریک انصاف کے درمیان ہونے والے معاہدےمیں شامل ہے۔ یونیورسٹی کے لیے وفاق نے 2 ارب سے زائد رقم بھی مختص کردی ہے جبکہ مجوزہ منصوبہ 3 سال میں مکمل ہوگا۔
حیدر آباد میں یونیورسٹی کا اعلان سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کیا تھا، حیدر آباد یونیورسٹی کا مسودہ قانون قومی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا، یونیورسٹی کا نام وفاقی جامعہ حیدر آباد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا آج سے آغاز ہورہا ہے

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ایک ماہ طویل خصوصی صفائی مہم کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے